22 اگست 2012 - 19:30

آج 23 اگست مطابق 2 شہریور اسلامی جمہوریہ ایران میں "ہفتہ دولت (حکومت)" کا پہلا دن ہے –

ابنا: 1981 میں "منافقین" کے دہشتگرد گروپ نے ایران کے وزیر اعظم ہاؤس میں دھماکہ کرکے صدر "محمد علی رجائی" اور وزیر اعظم "محمد جواد باہنر" کو شہید کردیا –

ایران میں ان شہداء کی یاد میں ہرسال شہریور کے پہلے ہفتے کو  "ہفتہ دولت (حکومت)" کے طور پرمنایا جاتا ہے –

اس ہفتے کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام مختلف شعبوں میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرتے ہیں -"ہفتہ دولت " ایرانی عوام اور حکام کی ہمدلی اور وحدت کا مظہر ہے -
.......

/169